محکمہ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ سکل ڈویلپمنٹ اور (NAVTTC) کے اشتراک سے کلسٹر بیسڈ بیچ 1 میں داخلے جاری ہیں!
داخلے کے لیے آسان اقدامات:
https://nsis.navttc.gov.pk پر جائیں۔
اپنا لاگ اِن آئی ڈی اور پاس ورڈ بنائیں۔
لاگ اِن کریں اور اپنی پروفائل مکمل کریں۔
Application سیکشن پر جائیں۔
“Cluster Based Batch 1” منتخب کریں۔
اپنی پسندیدہ ٹریڈ (ہنر) منتخب کریں۔
ضلع منتخب کریں۔
ادارہ (Institute) منتخب کریں۔
فارم مکمل کر کے درخواست جمع کرائیں۔ آن لائن دشواری کی صورت میں متعلقہ ادارہ تشریف لائیں اور درخواست جمع کروائیں۔
تمام تربیت مکمل طور پر مفت ہوگی
ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا۔
Leave a Reply